20ویں سالانہ 12روزہ آل پاکستان جشن عیدمیلادالنبیﷺکانفرنس

20ویں سالانہ 12روزہ آل پاکستان جشن عیدمیلادالنبیﷺکانفرنس

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)آستا نہ عا لیہ محمدیہ قادریہ قلندریہ گلشن آ با د شریف پر20ویں سالانہ 12روزہ آل پاکستان جشن عیدمیلادالنبیﷺکانفرنس بسلسلہ تحفظ ختم نبوت وناموس رسالتﷺ کا پہلاپروگرام آج بر وزہفتہ بعدنمازمغرب زیرصدارت حضرت قبلہ پیرسرکارجی منعقدہو گا۔مہمان خصوصی پیرسیدبلال حسین چشتی،پیرمطلوب حسین شاہ قادری جبکہ خصو صی خطاب پیرسیدحسین احمدمدنی کریں گے۔نقابت محمدفاروق چوہان ہدیہ نعت محمدریحان حبیب،علی رضاارشد ودیگر پیش کریں گے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر