بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)بوجہ سالانہ سسٹم مینٹیننس پروگرام کے باعث مورخہ10نومبر 2018 کو آئیسکو ریجن کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔ صبح 08:00 بجے تاشام 06:00 بجے تک مٹھیال، بھٹیوت، چھاجی مار، میانوالا، عظیم شہید فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 02:00 بجے تک شکریال، گنگال، ائیر پورٹ، سر وس روڈ فیڈرز ، صبح 09:00 بجے تاشام 04:00 بجے تک انڈسٹریل 2-، I-8/4، اے بلاک، سر وس روڈ، واسا، خرم کالونی، جناح کیمپ، کُری روڈ، حمزہ کیمپ، جیل پارک، پ اے ایف، اے پی ایچ ایس، طہماسم آباد، راولپنڈی III-، نیو روات، عمار فیڈرز ، صبح 09:00 بجے تاشام 05:00 بجے تک سی ایم ایچ جہلم، F-1(FTM)، F-5(جادا)، F-3 (گل افشاں)، پاک ٹوبیکو کمپنی، سی او ڈی کالا،لانگر پور زبیر شہید، F-6 مشین محلہ، F-8سول لائن، اکرم شہید، F-7 (کچہری)، اجمل شہید،سنگھوئی، نتھوالا،صفدر شہید، F-13(گرمالا)، ثنا ء اللہ شہید، F-10(کالا بیس)، F-9(چک دولت)، پکھوال، F-2 (چپ بورڈ)، جاکر، بوریاں، عباس پورہ، انڈسٹریل، ڈومیلی، بھگوال، پادیال، ہسنوٹ ، پنڈ سلطانی، نڑافیڈرز، صبح 10:00 بجے تادن 03:00 بجے تک گرجا روڈ، دھمیال 1-، ٹھلیاں، چاکرہ، سہام، آفیسر کالونی، ریڈیو پاکستان II- (ایچ پی ٹی)، I-14/3 فیڈرز،صبح 10:00 بجے تادن 02:00 بجے تک ڈسٹو، شاہدرہ، انگوری، ٹی اینڈ ٹی، گالف سٹی، اتھال، این سی پی فیڈرز، ، صبح 10:00 بجے تاشام 04:00 بجے تک چکری ، ایس پی ڈی فیڈرز اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر