12 ربیع الاول ، حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی عش عش کر اٹھیں گے ، شاندار خبر آ گئی

12 ربیع الاول ، حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی عش عش کر اٹھیں گے ، ...
12 ربیع الاول ، حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی عش عش کر اٹھیں گے ، شاندار خبر آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول کو سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ربیع الاول کو سرکاری طور پر اور شایانِ شان طریق سے منایا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ رحمت العالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس کاافتتاح وزیراعظم کریں گے۔

واضح رہے کہ حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر 2 روزہ ختمِ نبوت ﷺ انٹرنیشنل کانفرنس منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے جس میں امامِ کعبہ، وائس چانسلر جامع الاظہر اور شام کے مفتی کو بھی مدعو کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -