آپ کی طبیعت کیسی ہے؟حمزہ شہبازنے شہبازشریف کی خیریت دریافت کی

آپ کی طبیعت کیسی ہے؟حمزہ شہبازنے شہبازشریف کی خیریت دریافت کی
آپ کی طبیعت کیسی ہے؟حمزہ شہبازنے شہبازشریف کی خیریت دریافت کی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے حمزہ شہبازنے کمرہ عدالت میں ملاقات کی ،اس موقع پر حمزہ شہباز نے والدکی خیریت دریافت کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی طبیعت کیسی ہے؟،شہبازشریف نے جواب دیا کہ اب کچھ بہترہے،سابق وزیراعلیٰ کا کہناتھا کہ ان کیسز میں کچھ نہیں ہے،جھوٹے اوربے بنیادکیسزہیں،انشااللہ مقدمے سے باعزت بری ہوں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور