جرابیں بنانے والی کمپنی کی پاکستان میں 6اعشاریہ8ارب روپے سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی

جرابیں بنانے والی کمپنی کی پاکستان میں 6اعشاریہ8ارب روپے سرمایہ کاری کی ...

کراچی(ویب ڈیسک) جرابیں بنانے والی عالمی شہرت یافتہ ایک کمپنی نے پاکستان میں 6اعشاریہ 8ارب روپے سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق،نائک اور ایڈیڈاس جیسی معروف کمپنیوں کے لیے جراب بنانے والی کمپنی انٹرلوپ لمیٹڈ نے پاکستان میں پرائیویٹ کمپنی کے حوالے سے سب سے بڑی سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی