وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایسا حکم جاری کر دی کہ سن کر وزیراعظم عمران خان بھی انہیں داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایسا حکم جاری کر دی کہ سن کر وزیراعظم عمران ...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایسا حکم جاری کر دی کہ سن کر وزیراعظم عمران خان بھی انہیں داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی کفایت شعاری کی مہم پر نکل پڑ ے ہیں اور انہوں نے انتہائی شاندار ہدایات جاری کر دی ہیں جسے سن کر وزیراعظم عمران خان بھی خوش ہو جائیں گے ۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران سندھ کابینہ نے تین سال تک نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ میں سرکاری افسران کیلئے گاڑیوں کی نئی پالیسی بناناچاہتاہوں، گریڈ 17 کے افسرکولیز پرگاڑی خریدکردی جائے، سرکاری افسرخودگاڑی کی اقساط اداکرے،مرمت کےاخراجات بھی برداشت کرے، اقساط پوری ہونے پرگاڑی متعلقہ افسر کے حوالے کر دی جائے۔

مزید : قومی