لاہور: پنجاب بینک کے صدرنعیم الدین عہدے سے مستعفی

لاہور: پنجاب بینک کے صدرنعیم الدین عہدے سے مستعفی
لاہور: پنجاب بینک کے صدرنعیم الدین عہدے سے مستعفی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بینک کے صدرنعیم الدین عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نعیم الدین کا کہناہے کہ استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناپردیا،ان کا کہناتھا کہ جب بینک جوائن کیاتو 17 ارب سالانہ خسارہ تھا، میں نے بینک کوساڑھے 12 ارب روپے سالانہ منافع دیا،انہوں نے کہا کہ کوئی دباؤنہیں تھا 10 سالہ مدت پوری کی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور