کرس گیل کی والدہ انتقال کر گئیں

کرس گیل کی والدہ انتقال کر گئیں
کرس گیل کی والدہ انتقال کر گئیں

  

کنگسٹن(یواین پی) ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل کی والدہ ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق کرس گیل کا والدہ کے انتقال کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اطلاع دیتے ہوئے کہناتھا کہ ا ن کے خاندان کے لئے یہ ایک مشکل گھڑی ہے۔ انہوں نے اپنی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرنے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ میں تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں ۔

مزید : کھیل