کیریئر کے آغاز میں فلم انڈسٹری کے کچھ فلمسازوں نے دانتوں اور جبڑے کو صحیح کروانے کا کہا: کلکی کو چلن

کیریئر کے آغاز میں فلم انڈسٹری کے کچھ فلمسازوں نے دانتوں اور جبڑے کو صحیح ...
کیریئر کے آغاز میں فلم انڈسٹری کے کچھ فلمسازوں نے دانتوں اور جبڑے کو صحیح کروانے کا کہا: کلکی کو چلن

  

ممبئی( آن لائن )بالی ووڈ اداکارہ کلکی کو چلن نے کہا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں فلم انڈسٹری کے کچھ فلمسازوں نے دانتوں اور جبڑے کو صحیح کروانے کا کہا تھا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کلکی کوچلن کا ایک میگزین کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہناتھا کہ میں خو بصورتی کے غیر حقیقی معیار پر یقین نہیں رکھتی ہوں ، فلم انڈسٹری کے کچھ فلمسازوں نے انہیں دانتوں اور جبڑے کو صحیح کروانے کا کہا تھا یہاں تک کے ایک پر وڈوسر نے انہیں بوٹاکس کے ذریعے ہنسی کی لکیروں کو بھی صحیح کر وانے کا کہا تا ہم انہوں نے ان میں سے کچھ بھی نہیں کروایا ۔

مزید : تفریح