وزیر اعظم کاترقیاتی سکیموں میں محکمانہ کرپشن کی روک تھام کے لئے بڑافیصلہ 

وزیر اعظم کاترقیاتی سکیموں میں محکمانہ کرپشن کی روک تھام کے لئے بڑافیصلہ 
وزیر اعظم کاترقیاتی سکیموں میں محکمانہ کرپشن کی روک تھام کے لئے بڑافیصلہ 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمراخان نے ترقیاتی سکیموں میں محکمانہ کرپشن کی روک تھام کے لئے بڑافیصلہ کرتے ہوئے کر پشن کی روک تھام کی حکمت عملی کیلئے کمیٹی بنادی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خا ن نے ترقیاتی سکیموں میں محکمانہ کرپشن کی روک تھام کے لئے فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے انہوں نے ایک کمیٹی بھی بنا دی ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے قائم بنائی گئی کمیٹی میں عبد العلیم خان ،وزیرخزانہ مخدوم ہاشم جواں، زیرہاؤسنگ میاں محمودالرشید اوروزیرمواصلات بھی شامل ہیں، یہ کمیٹی محکمانہ کرپشن کے خاتمے ک لئے سفارشات تیارکرے گی ۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کو اس موقع پر بریفنگ بھی دی گئی جس میں کہا گیا کہ کمیٹی محکموں میں 30سے40فیصدفنڈزلگتے ہیں باقی کرپشن کی نذرہوجاتے ہیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں