نبی کریم ؐ کی سیرت مبارکہ تمام دنیا کے لیے بہترین نمونہ عمل ہے،ربیعہ طارق

نبی کریم ؐ کی سیرت مبارکہ تمام دنیا کے لیے بہترین نمونہ عمل ہے،ربیعہ طارق

  



لاہور (لیڈی رپورٹر)جماعت اسلامی کے ذیلی شعبہ قرآن انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام سیرت النبی ؐ کانفرنس منعقد کی گئی جس میں صدر صوبہ پنجاب ربعیہ طارق اور ضلع لاہور کی ناظمہ زرافشاں فرحین نے خصوصی خطاب کیا۔ ربعیہ طارق نے کہاکہ نبی کریم ؐ کی سیرت مبارکہ تمام دنیا کے لیے بہترین نمونہ عمل ہے آ پؐ کا لایا ہوا اسلامی انقلاب بے مثال و بے نظیر ہے جس نے بغیر خون بہائے انسانوں کی زندگی کو عروج عطا کیا۔زرافشاں فرحین نے کہاکہ آپ ؐکے لائے ہوئے دین اسلام سے ہی ایک خاتون کے لیے اس کا حق انسانیت اور نسوانیت متعین کیا گیا۔

ربیعہ

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...