سیرت النبیؐ کے عنوان پر تقریب

  سیرت النبیؐ کے عنوان پر تقریب

  

لاہور(پ ر) الکہف ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام آج بعد نماز مغرب مین آفس الکہف ایجوکیشنل ٹرسٹ پلاٹ12، بلاک 1، سیکٹر B-1، عقب سٹی ٹاور ٹاؤن شپ لاہور میں سیرت النبی ؐکے عنوان پر تقریب اور مجلس ذکر منعقد ہوگی جس سے ٹرسٹ کے چیئرمین مولاناحافظ پیر محمدابراہیم نقشبندی خطاب کرینگے