مجلس ذکر آج ہو گی

  مجلس ذکر آج ہو گی

  



لاہور (پ ر) آج 12 ربیع الاول کے موقع پر جامع مسجد فاضل1.5 کلومیٹر ٹھوکر نیاز بیگ کنال بنک روڈپر بعد نماز مغرب مجلس ذکر واصلاحی تقریب ہوگی جس سے جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی اور پروفیسر مولانا محمد یوسف خان خصوصی خطاب کریں گے اس موقعہ پر حضور ﷺ کے موئے مبارک کی زیارت بھی کرائی جائے گی۔

 جبکہ تقریب میں خواتین کے لیے باپردہ شرکت کا اہتمام کیا گیا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...