سرائسز بیماری کا علاج حجامہ سے ہی ممکن ہے،حکیم ابوبکر،افضل میو

  سرائسز بیماری کا علاج حجامہ سے ہی ممکن ہے،حکیم ابوبکر،افضل میو

  



لاہور (پ ر)سرائسزایک دائمی جلد ی سوزش کی بیماری ہے۔ دنیا بھر میں 12کروڑ25لاکھ افراد اب تک اس بیماری میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ پاکستان حجامہ کپنگ ایسوسی ایشن کی سروے رپورٹ کے مطابق تقریباً3ہزار سرائسسز مریضوں کے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ 20فیصد خواتین کی رائے تھی کہ اس بیماری کی وجہ سے ان کی روز مرہ کی زندگی شدید متاثر ہوئی ہے جبکہ12فیصد مرد حضرات کی بھی یہی رائے تھی ان خیالات کا اظہار پاکستان حجامہ کپنگ ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر حکیم محمد ابو بکر، حکیم محمد افضل میو اور طبیبہ فرح تبسم نے سرائسسز بیماری کا علاج حجامہ سے ہی ممکن ہے۔

کے حوالہ سے مطب الفاروق و حجامہ سنٹر نزد شیزان فیکٹری لاہور میں منعقدہ مجلس مذکراہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...