نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

  



آکلینڈ  (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل (آج) اتوار کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 2-2 سے برابر ہے، پہلے میچ میں انگلینڈ نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی، دوسرے اور تیسرے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے بالترتیب 21 اور 14 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی تاہم چوتھے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے شاندار کم بیک کیا اور 76 رنز سے فتح سمیٹ کر سیریز برابر کر دی

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...