فافیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کی  کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

فافیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کی  کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

  



برازیلیہ  (اے پی پی) فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی، میزبان برازیل، سپین، پیراگوائے، جنوبی کوریا، ہالینڈ، میکسیکو، فرانس اور اٹلی نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے، میگا ایونٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ (آج) اتوار سے شروع ہوگا، پہلے کوارٹر فائنل  میں جنوبی کوریا اور میکسیکو کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، جنوبی کوریا نے پری کوارٹر فائنل میں انگولا جبکہ میکسیکو نے جاپان کو شکست سے دو چار کیا تھا، اسی روز دوسرا کوارٹر فائنل ہالینڈ اور پیراگوائے کے درمیان کھیلا جائے گا۔

، ہالینڈ نے نائیجیریا اور پیراگوائے نے ارجنٹائن کو پری کوارٹر فائنل میں ہرایا تھا۔

1622

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...