امریکہ میں سونے کے نرخوں میں کمی

امریکہ میں سونے کے نرخوں میں کمی

  



نیویارک (اے پی پی) امریکہ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی میں کمی بارے پیشرفت کی اطلاعات ہیں۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3  فیصد گر کر 1463.20 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2  فیصد کمی کے ساتھ 1462.90  ڈالر فی اونس طے پائے۔

مزید : کامرس


loading...