پنجاب حکومت نے سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے گھی کی نئی قیمتیں مقرر کر دیں

پنجاب حکومت نے سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے گھی کی نئی قیمتیں مقرر کر دیں

  



لاہور(فلم رپورٹر)پنجاب حکومت نے سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے گھی کی قیمتیں مقرر کردی ہیں -نئی قیمتو ں کے مطابق سوفیصد آربی ڈی پام آئل سے تیار کردہ گھی کی قیمت 140 سے 170 روپے فی کلو گرام ہوں گی -10 فیصدسافٹ آئل سے تیار کردہ گھی کی قیمت 171 سے 175 روپے فی کلو گرام ہوں گی جبکہ 20 فیصد سافٹ آئل سے تیار کردہ گھی کی قیمت 176 سے 180 روپے فی کلو گرام ہوں گی اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے -

مزید : کامرس


loading...