I Phone11 اور I Phone11 Pro کی پاکستان میں ریکارڈ سیل

I Phone11 اور I Phone11 Pro کی پاکستان میں ریکارڈ سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) ایپل کی جانب سے جدید ترین I Phoneسلسلے کے I Phone I Phone 11 Pro 11 اور I Phone 11 Pro Maxمختلف رنگوں اور اسٹائل کے ساتھ پاکستان آ گئے ہیں۔ صارفین ملک بھر میں مقررہ مقامات سے آج ہی اپنا فیورٹ I Phone 11پیشگی بک کروا سکتے ہیں۔ اس میں ہیں اب تمام اہم خوبیاں اور خصوصیات اور عالمی سطح پر قمبول Face Time بھی آفیشیل سلسلے میں شامل ہے۔ اس خبر سے ٹیکنیکل خصوصیات کے دلدادہ اور فیشن کے شوقین، دونوں قسم کے لوگوں میں بے حد جوش و خروش پایا جاتا ہے۔Appleنے اس کے لئے اپنا منفرد کنٹری کوڈ:ZP/Aمقرر کیا ہے تاکہ پاکستان میں I Phoneکے چاہنے والوں کو صرف اصل مستند Apple پروڈکٹ یقینی طور پر حاصل ہوں۔ شوبز کے نامور ستارے، عظیم کھلاڑی، با اثر شخصیات، فیشن کی دنیا کے نمایاں افراد اور صف اول کے ڈیزائنرز پہلے ہی نئی آنے والی I Phone 11 Series میں سے اپنے فیورٹ I Phones کی پیشگی بکنگ کروا چکے ہیں۔ رابطہ قائم رکھنے کے لئے Appleپروڈکٹس کے بارے میں تمام تفصیلات، دستیابی، قیمت اور آفرز اور بہت کچھ www.istorepakistan.comپر دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید :

کامرس -