حاجی ثناء اللہ خان اورسر بلند خاں  بلامقابلہ ایگزیکٹو ممبر ہوپ منتخب

   حاجی ثناء اللہ خان اورسر بلند خاں  بلامقابلہ ایگزیکٹو ممبر ہوپ منتخب

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ کے پی کے /فاٹا کے انتخابات،سنیئر حج آرگنائزر کی دور اندیشی کام دکھا گئی۔ مضبوط امیدوار سینئر حج آرگنائزر پیر عاقل شاہ نے ٹریڈ کے مفاد میں سنیئر کی درخواست پر کاغذات واپس لے لیے سابق مرکزی چیئرمین ہوپ حاجی ثناء اللہ خان اورسر بلند خاں 2019-20 کے لیے بلا مقابلہ ایگزیکٹو ممبر منتخب ہو گئے ممبران کا پیر عاقل شاہ کو خراج تحسین، ٹریڈ کی مضبوطی کے لیے ان کے فیصلے کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔ بلوچستان کے سینئر رہنما جمال خان کی حکمت عملی کی وجہ سے بلوچستان ہوپ کی 4ایگزیکٹو نشستوں پر4حج آرگنائزرپہلے بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔ 

 پیر عاقل شاہ

مزید : علاقائی


loading...