جعفر شیخ حج و عمرہ سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف کامرس لاہورکے ڈپٹی کنوینئر مقرر 

جعفر شیخ حج و عمرہ سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف کامرس لاہورکے ڈپٹی کنوینئر مقرر 

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹریول ٹریڈ کی نامور شخصیت پنجاب کے سینئر ترین حج آرگنائزر ورلڈ ٹور کے چیف ایگزیکٹو جعفر شیخ کو حج و عمرہ سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف کامرس لاہور کا ڈپٹی کنوینئر مقرر کر دیا گیا۔چیمبر آف کامرس لاہور کے صدر عرفان اقبا ل شیخ نے کنوینئر حج و عمرہ کمیٹی جاوید اختر کی مشاورت سے جعفر شیخ کی ٹریول ٹریڈ کے لیے تاریخ ساز خدمات پر انہیں ذمہ داری دی ہے۔  

جعفر شیخ

مزید : علاقائی


loading...