ایوب میو کی اہلیہ کیلئے قرآن خوانی آج ہو گی 

ایوب میو کی اہلیہ کیلئے قرآن خوانی آج ہو گی 

  


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے لاہور کی نامور شخصیت محمد ایوب میو کی اہلیہ عاطف ایوب میو، کاشف ایوب میو کی والدہ جو قضائے الہی سے وفات پا گئی تھیں ان کی روح کو ایصال کے لیے قرآن خوانی آج دوپہر 2 بجے 330- جی جی گلی نمبر 14ڈی ایچ اے فیز 4میں ہو گی احبا ب سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔ رابطہ نمبر 0301-8417120/0300 -8491929 
قرآن خوانی

مزید :

علاقائی -