فاؤنڈرز گروپ حج آرگنائزر ز کے اعزاز میں استقبالیہ 11نومبر کو دے گا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) اسلام آباد ہوپ کے الیکشن،فاؤنڈرز گروپ حج آرگنائزر ز کے اعزاز میں استقبالیہ 11نومبر کو شام پانچ بجے ایمبیسی لاجزاسلام آباد میں دے گا،بڑی تعداد میں حج آرگنائزر ز کی طرف سے حمایت متوقع ہے۔
فاؤنڈرز گروپ