جوہر ٹاؤن، کار بجلی کے پول سے ٹکرا گئی خاتون سمیت 5 افراد زخمی،ہسپتال داخل

جوہر ٹاؤن، کار بجلی کے پول سے ٹکرا گئی خاتون سمیت 5 افراد زخمی،ہسپتال داخل

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)جوہر ٹاؤن کے علاقہ میں تیز رفتار کار بجلی کے پول سے ٹکرانے کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد شدید زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاون کے علاقے جناح ہسپتال کے قریب تیز رفتار کار بجلی کے پول سے ٹکرا گئی حادثے میں خاتون سمیت 5 افراد 65 سالہ عرفان،55 سالہ مضظم خان،59 سالہ شاہین بی بی،18 سالہ محسن خان شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔

مزید : علاقائی


loading...