مناواں،ٹاؤن شپ،گوالمنڈی میں 9لاکھ کے ڈاکے،متعدد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چوری

مناواں،ٹاؤن شپ،گوالمنڈی میں 9لاکھ کے ڈاکے،متعدد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں ...

  



لاہور(کر ائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطا بق منا واں میں عمر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ60ہز ار کی نقد ی،طلا ئی زیو ر ات ودیگر سا ما ن،ٹا ؤ ن شپ میں مجید کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ10ہز ار نقد ی او ر مو با ئل فو ن اور طلا ئی زیو رات،گو المنڈ ی میں یا سر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ 85ہزار روپے کے طلا ئی زیو رات،نقد ی اور مو با ئل فو ن،جنو بی چھا ؤ نی میں اکبر کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات دیگر سا ما ن،لار ی اڈہ  میں ما جد کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ30ہز ار روپے اور مو با ئل فو ن،ڈیفنس اے میں شکیل کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ70ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لیے گئے۔ غا لب ما ر کیٹ،سبز ہ زار اورشفیق آ با د سے گاڑیاں اورشا ہد رہ ٹا ؤ ن،گر ین ٹا ؤ ن،نو اب ٹا ؤ ن،مصر ی شا ہ،شفیق آ با د،بر کی،با دامی با غ،با غبا نپو رہ،ہر بنس پو رہ اورنو اں کو ٹ  سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید : علاقائی


loading...