بھارتی سکھ یاتریوں کی طرف سے لائی گئی سونے کی پالکی نصب کر دی گئی

بھارتی سکھ یاتریوں کی طرف سے لائی گئی سونے کی پالکی نصب کر دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کرتارپور(این این آئی)حکومت پاکستان نے 11 ماہ کی ریکارڈ مدت میں کرتارپور راہداری مکمل کی اورگوردوارہ دربار صاحب کودنیا کا سب سے بڑا گوردوارہ بنادیا۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ برس 28 نومبر کو کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھا تھا اور اس تقریب میں وزیراعظم کی دعوت پر کانگریس رہنما اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے شرکت کی تھی جبکہ بھارتی حکومت کی طرف سے وزیر خوراک ہرسمرت کور اور وزیر تعمیرات ہردیپ سنگھ شریک ہوئے تھے۔سکھ یاتری اسے بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن پر حکومت پاکستان کی طرف سے تحفہ قرار دے رہے ہیں۔
دوسری جانب بھارتی سکھ یاتریوں کی طرف سے لائی گئی سونے کی پالکی یہاں نصب کر دی گئی ہے۔
سکھ یاتریوں

مزید :

علاقائی -