انسداد سموگ کیلئے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر

انسداد سموگ کیلئے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر

  


لاہور(نامہ نگارخصوصی)سموگ کے تدارک کیلئے لاہورہائی کورٹ میں ایک اوردرخواست دائر کردی گئی،یہ درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی طرف سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیاہے سموگ کے تدارک کیلئے موثراقدامات اور اعلیٰ عدالتوں کی طرف سے فراہم کئے گئے رہنمااصولوں پر عملدرآمد نہیں کیاجارہاجبکہ دوسری طرف سموگ کے باعث لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں، درخواست میں حکومت سموگ کے سدباب کیلئے مناسب اقدامات اور اعلیٰ عدالتوں کے فیصلوں پر عملدرآمد کاحکم دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
انسداد سموگ رٹ

مزید :

علاقائی -