(ن) لیگ نے صدارتی آرڈیننس سے قوانین رائج کرنیکا اقدام چیلنج کردیا

   (ن) لیگ نے صدارتی آرڈیننس سے قوانین رائج کرنیکا اقدام چیلنج کردیا

  



 اسلام آباد (آئی این پی)  پاکستان مسلم لیگ(ن) نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے قوانین رائج کرنے کا اقدام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پارلیمنٹ کی موجودگی میں آرڈیننس جاری کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، عدالت حکومت کو پارلیمنٹ کی تعظیم برقرار رکھنے کا حکم دے، درخواست میں صدر پاکستان، سیکرٹری پارلیمنٹ، سیکرٹری سینٹ کو فریق بنایا گیا،درخواست میں وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری، اور سیکرٹری وزارت قانون کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔

ن لیگ

مزید : علاقائی


loading...