صادق آباد:اجرت دینے سے انکار پرمزدور وں کا وڈیرے کیخلا ف مظاہرہ

صادق آباد:اجرت دینے سے انکار پرمزدور وں کا وڈیرے کیخلا ف مظاہرہ

  



صادق آباد(نامہ نگار)صادق آباد کے نواحی علاقے بھونگ میں اجرت نہ ملنے پر مزدوروں نے وڈیرے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔‘صادق آباد کے نواحی علاقے بھونگ میں مزدوروں کا اجرت نہ ملنے پر وڈیرے کے خلاف احتجاج مزدوروں کا کہنا تھا سردار نعمان حیدر خان لغاری کے(بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

 باغ میں کام کرتے لیکن سردار نعمان نے خون پسینے کی اجرت نہ دی اجرت لینے کے لیے مزدور سردار کے پاس گئے تو سرادر نعمان لغاری نے دھکے مار کے گھر سے نکال دیا بااثر ہونے کی وجہ سے پولیس بھی کاروائی کرنے سے انکاری ہے  جبکہ پولیس کا کہنا ہے درخواست موصول  ہوچکی ہے انکوائری کرنے کے بعد کاروائی عمل میں لائی جائے گی مزدوروں نے اعلی حکام سے کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مظاہرہ اجرت

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...