چیف منسٹر پروٹوکول آفیسر کے والد محمد قریش وفات پاگئے 

چیف منسٹر پروٹوکول آفیسر کے والد محمد قریش وفات پاگئے 

  



پشاور(سٹاف رپورٹر)تمام دوست احباب کو مطلع کیا جا تا ہے کہ امتیاز خان (چیف منسٹر پروٹوکول آفیسر) کے والد اور ممتاز سیاسی و سماجی کار کن محمد قریش ممبر/ چیئرمین چمتار کلی مردان وفات پا گئے ہیں۔مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز 9 نومبر2019 کو اُن کے آبائی گاؤں نستہ روڈ چمتار کلی مردان میں ادا کردی گئی ہے۔مرحوم حاجی گل محمد، نورمحمد کے بھائی اور اے سی واپڈا شیرداد خان اور سول جج ارشد خان کے چچا تھے۔مرحوم کی رسم قل اُن کے آبائی گاؤں نستہ روڈ چمتار کلی مردان میں ادا کی جائے گی۔رابطے کیلئے موبائل نمبر0300-5713076

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...