وزیر اعلیٰ محمود خان کا پروٹوکول آفیسر کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

  وزیر اعلیٰ محمود خان کا پروٹوکول آفیسر کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

  



پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں تعینات اپنے پروٹوکول آفیسر امتیاز خان کے والد کی وفات پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔یہاں سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دُعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جواررحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے(آمین)

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...