پبی،ہیلتھ کیئر کمیشن کے انسپکٹر کا ایچ سی ایف سنٹروں کا معائنہ

پبی،ہیلتھ کیئر کمیشن کے انسپکٹر کا ایچ سی ایف سنٹروں کا معائنہ

  



پبی (نما ئندہ پاکستان)ہیلتھ کیئر کمیشن خیبر پختونخوا نو شہرہ کے انسپکٹر امان اللہ خان نے تحصیل پبی اور تحصیل جہا نگیرہ میں میں مختلف ایچ سی ایف کے سنٹروں کا معائنہ نوا ب علی نیو الشفاء ڈینٹل کلینک خیر آبادجعفر علی شاہ علی دینٹل کلینک خیر آباد خلاف تھا نہ اکو ڑہ خٹک میں ایف آئی آردرج اکوڑہ خٹک میں ہیلتھ کیئر کلینک اینڈ میٹری ہوم کو سیل اور پا نچ کلینکوں کو رجسٹریشن کے لئے نو ٹس جاری کئے اور 16 لیبارٹریوں کو سر کاری نرخ نا موں پر ڈینگی ٹسٹ کر نے کی ہدا یات دیئے تفصیلات کے مطا بق ہیلتھ کیئر کمیشن خیبر پختونخوا نو شہرہ کے انسپکٹر امان اللہ خان نے تحصیل پبی اور تحصیل جہا نگیرہ میں میں مختلف ایچ سی ایف کا معائنہ کیا پبی میں رجسٹریشن نہ ہو نے پر RS کلینیکل لیبارٹری۔. لیڈی ڈاکٹر شازیہ ہارون کلینک Hassan.حسن خان اکو ڑہ خٹک میں صالح تجدید طب داوخانہ۔کنگ حماد ویلفیئر میڈیکل سنٹرکو رجسٹریشن نہ ہو نے پر نوٹس جا ری کئے نوا ب علی نیو الشفاء ڈینٹل کلینک خیر آبادجعفر علی شاہ علی دینٹل کلینک خیر آباد خلاف تھا نہ اکو ڑہ خٹک میں ایف آئی آردرج کر نے کے لئے مر ا سلہ دیااکوڑہ خٹک میں ہیلتھ کیئر کلینک اینڈ میٹری ہوم کو سیل کیا اور پبی میں نیو سٹی میڈیکل لیبارٹری پبی خیبر میڈیکل لیبارٹری پبی شفین میڈیکل لیبارٹری پبی مدینہ میڈیکل لیبارٹری پبی معیاری میڈیکل لیبارٹریپبی بلال میڈیکل لیبارٹری پبی کریمیہ میڈیکل لیبارٹری.پبی الخالد میڈیکل لیبارٹری پبی. دوست میڈیکل لیبارٹری پبی اور تحصیل جہا نگیرہ میں. شیفا کلینیکل لیبارٹری عوامی مہماتی لیب. میاں ڈیوسیوسٹک لیبارٹریing kکنگ حماد ویلفیئر میڈیکل سنٹر لیب مون میڈیکل لیبارٹری. معیاری میڈیکل لیبارٹری زمان میڈیکل سینٹر لیبارٹری درجہ با لا لیبارٹریوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ ڈینگی اسکریننگ ٹیسٹوں کے لئے حکومت سے منظور شدہ نرخوں کو وصول کریں ہیلتھ کیئر کمیشن خیبر پختونخوا نو شہرہ کے انسپکٹر امان اللہ خان نے باقا عدہ لیبار ٹر یوں میں حکو مت کی جانب سے جاری کئے گئے ٹسٹ کا نر خنا مہ بھی آویزن کئے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...