عوام کو لوٹنے کی اجازت نہیں دی جائیگی،عامر محمد یوسفزئی

عوام کو لوٹنے کی اجازت نہیں دی جائیگی،عامر محمد یوسفزئی

  



پبی (نما ئندہ پاکستان) اے اے سی پبی عا مر محمد یو سفز ئی کا چھٹی کے روز بازار میں چھا پے عوام کو سرکاری ریٹ پر آ ٹا کی دستیا بی کے ئے بھر پور اقدا مات اشیا ء خورد نوش کو چیک کیا کسی کو بھی عوام کو لوٹنے کی اجازت نہیں دینگے آٹا ڈیلر سر کاری ریٹ کے بینرز نما یاں آویزان کریں ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پبی حلیمہ عبید کی نگرا نی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی عا مر محمد یو سفز ئی نے ہمراہ گرداور گو ہر ایوب مقا می پو یس اور ریڈر شہروز خان کے چھٹی کے روز پبی بازار پبی سٹیشن بازار میں اچا نک چھا پے مار کر آٹاڈیلروں ے گوادموں کو چیک کیا آٹا ڈیلروں کو سر کاری رہٹ پر عوام آٹا کی فروخت کو یقینی بنا نے کے لئے اقدا مات کریں بازار میں نما یاں طور پر بڑے بینرز لگا ئیں کہ یہاں پر سرکاری ریٹ پر آٹا دستیاب ہیں کسی کو بھی عوام کو لو ٹنے کی اجا زت نہیں دینگے انہوں نے بازار میں اشیا ء خورد نوش کو چیک کیا اور سرکاری نر خنا مے بھی چیک کئے, اور سختی سے دکا نداروں کو ہدا یت کی کہ کسی کو بھی عوام کے ساتھ ذیاد تی کر نے نہیں دینگے عوام کو لو ٹنے والے دکا نداروں کو نشان عبرت بنا دینگے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...