پبی،معصوم بچی سے بد اخلاقی کرنیوالا گرفتار

پبی،معصوم بچی سے بد اخلاقی کرنیوالا گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان)تھانہ اکبرپورہ پولیس کی کامیاب کاروائی۔07  سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتاراکبرپورہ کی  رہائشی 07  سالہ بچی (الف)کی  والدہ نے تھانہ اکبرپورہ میں رپورٹ درج کی میں نے اپنی 07 سالہ بچی کو دوکان بیجھا تھا۔جس کو وہ دوکاندار اپنے گھر لے گیا تھا۔ اورزبردستی  زیادتی کرنے کی کوشش کی سلیم خان  SHO تھانہ اکبرپورہ نے فوری طور پر مقدمہ درج کرکے  ملزم کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کر دی ملزم تک رسائی حاصل کرتے ہوئے طارق ولد ظاہر خان  ساکن اکبرپورہ کو گرفتار کر لیا گیا۔