ڈاکٹر عاصم کرپشن ریفرنس کی سماعت 23نومبر تک ملتوی

  ڈاکٹر عاصم کرپشن ریفرنس کی سماعت 23نومبر تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس میں ریفرنس کی سماعت 23 نومبر تک ملتوی کردی۔کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف 17 ارب روپے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ جیل حکام نے آج بھی ملزم اقبال زیڈ احمد کو پیش نہیں کیا گیا۔ جیل حکام نے رپورٹ کے مطابق اقبال زیڈ احمد کی طبعیت نا ساز ہے پیش نہیں کرسکتے ہیں۔ عدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت 23 نومبر تک ملتوی کردی۔ نیب کے مطابق ملزمان پر گیس کے ٹھیکوں کی مد میں 17 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -