33ویں نیشنل گیمزکامیلہ آج پشاورقیوم سٹیدیم میں سجے گا

33ویں نیشنل گیمزکامیلہ آج پشاورقیوم سٹیدیم میں سجے گا
33ویں نیشنل گیمزکامیلہ آج پشاورقیوم سٹیدیم میں سجے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)33ویں نیشنل گیمزکامیلہ آج پشاورقیوم سٹیدیم میں سجے گا،گیمزمیں10ہزارکھلاڑی شرکت کریں گے،32کھیل کھیلے جائیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق افتتاحی تقریب پشاورقیوم سٹیڈیم میں صبح10بجے منعقدکی جائےگی،چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان، آزادکشمیرمشتمل کھلاڑی اور آفیشلزکے دستے پشاورپہنچ چکے،تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین27مختلف گیمزمیں حصہ لے رہی ہیں۔

مزید :

کھیل -