کوئٹہ کے علاقے بلیدہ میں گاڑی سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ کے علاقے بلیدہ میں گاڑی سے 3 افراد کی لاشیں برآمد
کوئٹہ کے علاقے بلیدہ میں گاڑی سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

  



کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ کے علاقے بلیدہ میں گاڑی سے3افراد کی لاشیں برآمدہوئی ہیں،تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے بلیدہ میں گاڑی سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں ،ذرائع کے مطابق تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا،اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ


loading...