جے یو آئی (ف) کا آزادی مارچ میں شریک کارکنوں کو ایک ہفتے کا راشن فراہم کرنے کا فیصلہ

جے یو آئی (ف) کا آزادی مارچ میں شریک کارکنوں کو ایک ہفتے کا راشن فراہم کرنے کا ...
جے یو آئی (ف) کا آزادی مارچ میں شریک کارکنوں کو ایک ہفتے کا راشن فراہم کرنے کا فیصلہ

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان جے یو آئی (ایف ) کے مطابق آزادی مارچ میں شریک کارکنوں کوآج راشن فراہم کیا جائے گا، انتظامیہ کیجانب سے کارکنوں کوایک ہفتے کاراشن دیاجائےگا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان جے یو آئی (ایف ) نے میڈیا کو بتایا ہے کہ آزادی مارچ میں شریک کارکنوں کوآج راشن فراہم کیا جائے گا،انتظامیہ کیجانب سے کارکنوں کوایک ہفتے کاراشن دیاجائےگا،راشن میں دال،چینی،پتی،گھی ودیگرروزمرہ ضروریات کی اشیادی جائیں گی،پارٹی کے مخیرحضرات کیجانب سے کارکنوں میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے۔

مزید : قومی


loading...