بیوہ نے سود کی ادائیگی کیلئے اپنی 11 سالہ بیٹی فروخت کردی، کتنی عمر کے آدمی سے شادی ہوئی اور قیمت کیا لگی؟

بیوہ نے سود کی ادائیگی کیلئے اپنی 11 سالہ بیٹی فروخت کردی، کتنی عمر کے آدمی سے ...
بیوہ نے سود کی ادائیگی کیلئے اپنی 11 سالہ بیٹی فروخت کردی، کتنی عمر کے آدمی سے شادی ہوئی اور قیمت کیا لگی؟

  



سکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن) صالح پٹ میں ایک بیوہ خاتون نے سود کی ادائیگی کیلئے اپنی کمسن بیٹی کو فروخت کردیا۔

سکھر کے علاقے صالح پٹ میں ایک بیوہ خاتون نے سود کی ادائیگی کیلئے اپنی کمسن بیٹی فروخت کردی۔ 11 سالہ بچی کو اس کی لاچار ماں نے 2 لاکھ 60 ہزار روپے میں فروخت کیا جس کے بعد اس کی شادی ایک 32 سالہ شخص کے ساتھ کردی گئی ۔ پولیس نے پولیس نے دولہا کو گرفتار کرکے بچی اور ماں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔

مزید : علاقائی /سندھ /سکھر


loading...