امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کو بڑی خوشخبری مل گئی

امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کو بڑی خوشخبری مل گئی
امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کو بڑی خوشخبری مل گئی

  



تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران میں تیل کے نئے کنویں دریافت ہوئے ہیں جن میں 53کروڑ بیرل خام تیل کا اندازہ لگایا گیاہے۔

نجی نیوز چینل کے مطابق ایران کے جنوب میں تیل کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن میں 53کروڑ بیرل تیل کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ خام تیل کے یہ ذخائرہ 2400کلو میٹر رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے تیل کے ذخائر دریافت ہونے پر کہاہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی کا سفر جار ی ہے ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...