ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ،جوابی کارروائی میں 2ڈاکو ہلاک ہوگئے

ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ،جوابی کارروائی میں 2ڈاکو ہلاک ہوگئے
ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ،جوابی کارروائی میں 2ڈاکو ہلاک ہوگئے

ڈیرہ غازیخان (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈیرہ غازیخان کے علاقے کوٹ مبارک میں پولیس مقابلے میں ایک اہلکار شہید، دو ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔

نجی نیوز چینل کے مطابق پولیس نے ڈاکوﺅں کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو ڈاکوﺅں نے مقابلہ شروع کردیا ۔ ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا ۔ پولیس کی جانب سے ڈاکوﺅں پر جوابی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔پولیس نے علاقہ بھر میں کارروائی جلار ی رکھتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کردیاہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -