فرانس میں اسلامو فوبیا کے خلاف مارچ کا انعقاد ، مسلمانوں سے امتیازی سلوک کے خاتمے کا مطالبہ

فرانس میں اسلامو فوبیا کے خلاف مارچ کا انعقاد ، مسلمانوں سے امتیازی سلوک کے ...
فرانس میں اسلامو فوبیا کے خلاف مارچ کا انعقاد ، مسلمانوں سے امتیازی سلوک کے خاتمے کا مطالبہ

  



پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اسلامو فوبیا کے خلاف مارچ کا انعقاد ، مسلمانوں سے امتیازی سلوک کے خاتمے کا مطالبہ کیاگیا ۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانس میں اسلامو فوبیاکیخلاف پیرس میں مارچ کیا گیا، مارچ کا اہتمام فرانس میں مسجد پر حملے کے بعد کیاگیا تھا ۔ مارچ کے شرکاءنے فرانس میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے خاتمے کا مطالبہ کیااور حجاب پہننے والی خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کی مذمت کی گئی۔

مزید : بین الاقوامی


loading...