شوگر کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی لیکچر

شوگر کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی لیکچر

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) شوگر کے عالمی دن کی مناسبت سے عوام میں شعور اور آگاہی پیدا کرنے کیلئے ہائی نون اور نووو فارما کے تعاون سے اخوت ہیلتھ سروسز مختلف شہروں میں سیمینار‘لیکچرز اور کیمپ کا انعقاد کرا رہی ہے‘اس سلسلہ میں گزشتہ روزڈسٹرکٹ پبلک سکول(ڈی پی ایس) قصور میں آگاہی لیکچر اور فری ٹیسٹوں کا انعقاد کیا گیا۔ ہائی نون اور نووو فارما نے اساتذہ اورطلباء کے بلڈ شوگر‘ کولیسٹرول‘ایچ بی اے ون سی اور بی ایم آئی کے مفت ٹیسٹ کئے۔

‘ انسولین کے فوائد‘ استعمال اور غذا کے متعلق معلومات فراہم کی گئیں جبکہ اس موقع پرروبی ہاشم نے مریضوں کی کونسلنگ بھی کی۔ ذیابیطس سپیشلسٹ ڈاکٹر طاہر رسول،ڈاکٹر عاصم وسیم اورڈاکٹر گل نے اساتذہ کو شوگر کے حوالے سے معلومات فراہم کیں۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -