سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج کل کیا کام کر رہے ہیں؟خود ہی بتا دیا

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج کل کیا کام کر رہے ہیں؟خود ہی بتا ...
سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج کل کیا کام کر رہے ہیں؟خود ہی بتا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار نے بتا یا ہے کہ وہ آج کل اپنا ریسرچ کا کام کررہے ہیں۔لاہور کے سروسز ہسپتال میں ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کے بعد جیو نیوز سے گفتگو میں ثاقب نثار نے کہا کہ میں آج کل اپنا ریسرچ کا کام کر رہا ہوں، میں قانون کے بارے میں کتاب لکھنے کا سوچ رہا ہوں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی چوہدری شجاعت حسین کو صحت عطا فرمائے۔

مزید :

قومی -