نیوزی لینڈ نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا

نیوزی لینڈ نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا
نیوزی لینڈ نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا
سورس: Twitter

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن  لائن) نیوزی لینڈ نے پہلی مرتبہ ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ اسوقت ساتواں ٹی 20 ورلڈکپ کھیلا جارہا ہے اور نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی دفعہ فائنل میں پہنچی ہے۔ نیوزی لینڈ نے آخری چار ورلڈکپ  ٹورنامنٹس کے دوران تین بار فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے مگر وہ اب تک کوئی ورلڈکپ نہ جیت سکا ہے۔ 2015 کے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کو آسڑیلیا جبکہ 2019 میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -