نوجوانوں کو تعلیم کیساتھ ہنر مند بنانا انتہائی ضروری، سیٹھ عثمان یونس
سیالکوٹ(بیورورپورٹ)ممتاز صنعتکار، سیٹھ عثمان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو تعلیم کیساتھ ہنر مند بنانا بھی ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے روزنامہ ”پاکستان“ سے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی قوم تعلیمی میدان میں ترقی کے بغیر عروج کی بلندیوں کا سفر نہیں کر سکتی ہے۔ہمیں اپنی نسل نوع کو دور حاضر کے نئے تقاضو ں سے ہم آہنگ تعلیمی ماحول کی فراہمی کو یقینی بنانا ہوگا اور دور حاضر کے نئے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی خاطر انہیں نئی نئی مہارتوں پر عبور حاصل کرنا ہوگا تاکہ وطن عزیز دن دگنی و رات چگنی تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے۔
ان کی تاریخ اس کی گواہ ہے عوام باشعور ہیں جو تخریبی و تعمیری سیاست کا فرق سمجھتے ہیں اور ان کے کسی بہکاوے میں نہیں آئیں گیمیاں مشتاق احمد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے والدمیاں نواز شریف کے ترقی کے ویڑن کو عملی جامہ پہنانے کیلے دن رات کام کررہی ہیں جس سے پنجاب میں ترقی کا عمل تمام صوبوں میں سے تیزی سے جاری ہے جسے کسی صورت رکنے نہیں دیا جائے گا۔
