نوشکی،سکیورٹی فورسز کی چیک  پوسٹ پر فائرنگ،دو اہلکار زخمی 

  نوشکی،سکیورٹی فورسز کی چیک  پوسٹ پر فائرنگ،دو اہلکار زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(این این آئی) نوشکی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو نوشکی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی مزید کاروائی جاری ہے۔

 فائرنگ 

مزید :

صفحہ اول -