بانی پی ٹی آئی سے ملاقات  زیرِغور نہیں، ترجمان جے یو آئی

  بانی پی ٹی آئی سے ملاقات  زیرِغور نہیں، ترجمان جے یو آئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(آن لائن)جے یو آئی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بانء پی ٹی آئی سے ملاقات زیرِ غور نہیں۔ ایک بیان میں جے یو آئی کے ترجمان نے کہا کہ سینیٹر کامران مرتضیٰ کو اس سلسلے میں کوئی ٹاسک نہیں دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے مقدمات کا فیئر ٹرائل ہونا چاہیے، پی ٹی آئی سے بطور اپوزیشن جماعت رابطہ ہے اور رہے گا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ مختلف ایشوز پر ملاقاتوں اور مشاورتوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ 

جے یو آئی

مزید :

صفحہ اول -