سینیٹر زاہد خان نے اے این پی چھوڑ دی، ن لیگ میں شمولیت متوقع

  سینیٹر زاہد خان نے اے این پی چھوڑ دی، ن لیگ میں شمولیت متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) اے این پی کے سابق سینیٹر زاہد خان نے پارٹی کو خیرباد کہہ دی۔ذرائع کے مطابق اے این پی کے دیرینہ رہنما نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، سابق سینیٹر زاہد خان آج ن لیگ میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔باوثوق ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ زاہد خان وفاقی وزیر امیرمقام کی موجودگی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔واضح رہے گزشتہ کئی مہینوں سے اے این پی کی پارٹی سرگرمیوں سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔

 زاہد خان