علامہ اقبال کی شاعری، فلسفہ ہمارے لیے مشعل راہ، سعود مجید  

  علامہ اقبال کی شاعری، فلسفہ ہمارے لیے مشعل راہ، سعود مجید  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور(بیورورپورٹ،ڈسٹرکٹ بیورو) علامہ محمد اقبال کی شخصیت (بقیہ نمبر10صفحہ7پر)

فکر اقبال فلسفہ پر عمل کرے جس سے ہم کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار چوہدری سعود مجید نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب اور سابق سینیٹر اور ڈویژنل صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ بہاولپور ڈویژن  چوہدری سعد مسعودنے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا۔اس موقع پر عمران غوری نائب صدر پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ پنجاب و ممبر وزیراعلی سپورٹس پروگرام پنجاب، بلیغ الرحمن کھوکھر مستری محمد سلیم محمد یونس حیات محمد خلجی چوہدری بشارت علی باب الدین قریشی شیخ محمد رفیق  فیصل بھٹی شاہد رشید محسن علی،چوہدری عدیل بھی موجودتھے۔ انہوں نے  9 نومبر یومِ پیدائش علامہ محمد اقبال کے دن کی مناسبت سے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ علامہ محمد اقبال قائد حریت تھے جنہوں نے خواب غفلت اور غلامی میں پڑے مسلمانوں میں آزادی و حکمرانی کے جذبات کو بیدار کیا اور انہیں خودی کا درس دیا بلکہ قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ اس قوم کو رہنمائی اصول دئیے مگر آج ہمارے حکمران ادارے اور قوم اتفاق اتحاد اور خودداری کی منزل سے کنارہ کش ہو کر رہ گئی ہیں علامہ محمد اقبال کی شخصیت فکر اقبال فلسفہ پر عمل کرے جس سے ہم کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔